ابنا: ذرائع کے مطابق فائرنگ کے ساتھ ساتھ نامعلوم افراد کی جانب سے علاقے سے کئی افراد کو اغوا کیے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔ذرائع کے مطابق لوگوں نے نیا آباد ،کھڈا مارکیٹ اور لیاری کے دیگر متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی شروع کردی ہے تاہم پولیس اور رینجرز ابھی تک کشیدہ صورتحال والے علاقوں میں داخل نہیں ہوسکی ہے۔فائرنگ سے ان تمام علاقوں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169